سکندر اعظم کا مقبرہ (انگریزی: Tomb of Alexander the Great) کس مقام ہے، اس پر اسرار کا پردہ پڑا ہوا ہے۔کہا جاتا ہے بابل میں سکندر اعظم کی موت کے بعد اسے بطلیموس اول سوتیر نے ممفس، مصر میں دفن کر دیا تھا۔اس کے بعد لاش کو اسکندریہ منتقل کیا گیا، جہاں اسے دوبارہ دفن کیا گیا۔ چوتھی صدی میں یہ مقبرہ تباہ ہو گیا تھا۔ اس کے بعد کسی کو معلوم نہیں کہ اسے کہاں دفنایا گیا تھا۔ اس کے مقبرے کی تلاش کی لیے کئی مہمات شروع کی گئی،

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم