سکندر حیات
سکندر حیات (پیدائش:1اگست 1962ء) نے جمعرات کی شام اسلحہ کے زور پر اور شریعت کے نفاذ کا مطالبہ لے کر اسلام آباد کے تجارتی مرکز بلیو ایریا کے قریب اسلحے دکھا کر شریعت کے نفاذ کے مطالبے میں سکندر حیات اکیلا نہیں تھا بلکہ اُس کی بیوی کنول بھی اُس کے ساتھ تھی۔ پانچ گھنٹے بع پیپلز پارٹی کے زمرد خان نے انھیں پکڑنے کی کوشش کی لیکن اس نے ان پر فائرنگ کردی اور بھاگنے کی کوشش کی جس پر پولیس والوں ان کی ٹانگ پر فائر کر کے انھیں زندہ گرفتار کر لیا۔[1]