سکھر بیراج (Sukkur Barrage) پاکستان کے صوبہ سندھ میں سکھر شہر کے قریب دریائے سندھ پر واقع ایک بیراج ہے۔ سکھر بیراج آبپاشی اور سیلاب سے بچاو کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔1932ء میں تعمیر ہونے والے سکھر بیراج سے 7 بڑے کینال نکلتے ہیں۔ بائیں کنارے سے نارا کینال، میرواہی کینال، روہڑی کینال، ابو واہ، جبکہ دائیں طرف سے دادو کینال، رائس کینال اور بلوچستان کو پانی فراہم کرنے والا کھیرتھر کینال شامل ہے۔

سکھر بیراج
Sukkur Barrage
آبی راستہدریائے سندھ
ملکپاکستان
ریاستسندھ
زیر انتطامسندھ اریگیشن اینڈ پاور ڈیپارٹمنٹ[1]
طریق عملہائیڈرولک
اولین تعمیر1932

تاریخ

ترمیم

بیراج 1923ء سے 1932ء کے درمیان برطانوی راج کے دوران تعمیر ہوا اور اس کا نام لایڈ بیراج (Lloyd Barrage) تھا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم