دوسری اینگلو سکھ جنگ

دوسری اینگلو سکھ جنگ جس کے اختتام پر لاہور سے سکھ سلطنت ختم ہوگئی۔
(سکھ-برطانوی جنگ (دوم) سے رجوع مکرر)

1848ء؁ میں سکھوں اور انگریزوں کے بیچ ایک بڑا جنگ ہوا جس سے سکھوں کی حکومت ختم ہو گئی اور پنجاب اور موجودہ پختونخوا برطانوی ہند میں شامل ہوا۔

دوسرا سکھ-برطانوی جنگ

"
تاریخ1848–1849
مقامپنجاب
نتیجہ ایسٹ انڈیا کمپنی کی فتح اور سکھ سلطنت کا خاتمہ
مُحارِب
ایسٹ انڈیا کمپنی سکھ سلطنت