سکہ
(سکے سے رجوع مکرر)
سکہ ایسا زر دھات ہے جو مبادلہ کے لیے استعمال ہو سکے۔ سکہ اکثر چھوٹی مالیت کا ہوتا ہیں۔
اس کے علاوہ رائج زر مبادلہ بھی سکہ کہلاتا ہے۔
کرنسی یا سکّہ یا زر سے مراد ایسی چیز ہوتی ہے جس کے بدلے دوسری چیزیں خریدی یا بیچی جا سکیں۔ اور اگر یہ چیز کاغذ کی بنی ہو تو یہ کاغذی کرنسی، کاغذی سکّہ یا زر کاغذ کہلاتی ہے۔ ماضی میں کرنسی مختلف دھاتوں کی بنی ہوتی تھی اور اب بھی چھوٹی مالیت کے سِکّے دھاتوں سے ہی بنائے جاتے ہیں۔
ویکی ذخائر پر سکہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |