سہج رام سپرو

علامہ اقبال کے دادا

سہج رام سپرو علامہ [[محمد

اقبال]] کے دادا اور شیخ نور محمد کے والد تھے۔ وہ کشمیر میں گورنر عظیم خان کے دور میں ایک افسر تھے۔ آر کے پریمو کے مطابق جنھوں ںے History of Muslim Rule in Kashmir لکھی اور رام ناتھ کاک کے مطابق جنھوں ںے صاحب موصوف کی سوانح لکھی

اس شخص کا کوئی تعلق اقبال سے نہیں تھا۔ اقبال کے والد شیخ رفیق تھے اور وہ شروع سے مسلمان تھے۔ کوئی پانچ سو برس پہلے علامہ اقبال کے بزرگ لعل حاجی مسلمان ہوئے تھے۔ ، سپرو نے سرکاری خزانے میں چوری کی تھی اور یہ جرم کسی شک وشبہ سے بالاتر ہوکر پایہ ثبوت کوپہنچ چکا تھا۔ اس سنگین صورت حال کے پیش نظر عظیم خان نے سپرو کو موت کی سزا یا قبول اسلام کا اختیار دیا تھا۔ سپرو نے حیات کو ایک نیا موقع دینا ہی غنیمت جانا۔ سپرو کے ساتھ ساتھ دیگر ارکان خاندان نے اسلام قبول کیا۔ بعد میں ان سب نے کشمیر سے سیالکوٹ کی جانب ہجرت کی۔ Sahaj_Ram_Sapru.html?id=qdqCMAEACAAJ&redir_esc=y|title=Sahaj Ram Sapru|last=Russell|first=Jesse|last2=Cohn|first2=Ronald|date=2012-05|publisher=Book on Demand|isbn=978-5-511-84430-5|language=en}}</ref>

حوالہ جات

ترمیم

ٰٰٰٰ