سہل بن عمرو فتح مکہ کے دن اسلام لانے والے صحابی تھے۔

نام ونسب

ترمیم

سہل نام،والد کا نام عمروتھا، نسب نامہ یہ ہے سہل بن عمروبن عبد شمس بن عبد ودبن نصر بن مالک بن حسل بن عامر بن لوئی،ماں کا نام اسماء تھا۔ حاطب بن عمرو سلیط بن عمرو سکران بن عمرو کے بھائی تھے۔

وفات

ترمیم

نبی اکرم کے بعد کافی عرصہ زندہ رہے خلافت عمر فاروق میں فوت ہوئے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. اسد الغابہ جلد 1 صفحہ499حصہ اول مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور