دریچہ
(سہوہ سے رجوع مکرر)
دریچہ یا سہوہ (Aperture)
’’کسی عدسے کے قطر کو دریچہ یا سہوہ کہتے ہیں۔‘‘
یا
’’کروی عدسے کی انعطافی سطح عام طور پر کروی ہوتی ہے۔ اور اس سطح کا دائروی کنارہ ہوتا ہے۔ کروی عدسے کی انعطافی سطح کا قطر (diameter) اس کا دریچہ یا سہوہ (Aperture) کہلاتا ہے۔‘‘
یا
کروی عدسے کے دائروی سرحد کا موثر قطر اس کا دریچہ یا سہوہ (Aperture) کہلاتی ہے۔