سیئم ریئپ (Siem Reap) ((خمیر: សៀមរាប)‏، "سیام کی شکست") کمبوڈیا کا ایک صوبہ (خایت) ہے۔ صوبہ کی سرحدیں اودار مینچیئی شمال میں، پریاہ ویہیار اور کامپونگ تھوم مشرق میں، باتامبانگ جنوب میں اور بانتیئی مینچیئی سے مغرب میں ملتی ہیں۔ سیئم ریئپ کمبوڈیا کا دسواں سب سے بڑا صوبہ ہے۔ اس کی آبادی 896,309 نفوس پر مشتمل ہے۔ سیئم ریئپ کی جنوبی سرحد کو زیادہ تر حصہ تونلے ساپ سے حد بند ہے۔ موجودہ وقت میں صوبے کی پہچان انگکور شہر اور انگکور وات مندر کے کھنڈر ہیں۔


សៀមរាប
صوبہ
عرفیت: انگکور کا عظیم دروازہ
کمبوڈیا میں سیئم ریئپ کا مقام
کمبوڈیا میں سیئم ریئپ کا مقام
ملککمبوڈیا
دار الحکومتسیئم ریئپ
حکومت
 • گورنرخیم بن سونگ
رقبہ
 • کل20,000 کلومیٹر2 (8,000 میل مربع)
آبادی (2008)[1]
 • کل896,309
 • کثافت45/کلومیٹر2 (120/میل مربع)
منطقۂ وقتUTC+07
ڈائلنگ کوڈ+855
آیزو 3166 رمزKH-17
ضلع12
کمونے100
گاؤں907

تصاویر

ترمیم
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "General Population Census of Cambodia 2008 - Provisional population totals" (PDF)۔ National Institute of Statistics, Ministry of Planning۔ 3 ستمبر 2008