سیاہ جنگل
سیاہ جنگل(جرمن:Schwarzwald، تلفظ:شَوَارْزْوَالْڈ) جنوب مغربی جرمنی کے صوبہ بادن-وورتمبرگ میں جنگلی پہاڑی علاقہ ہے۔ یہ مغرب اور جنوب میں وادی رائن سے ملتا ہے۔ علاقے کی لمبائی تقریبا 160 کلومیٹر (99 میل) اور چوڑائی 60 کلومیٹر (37 میل) ہے۔
سیاہ جنگل | |
---|---|
جرمنی میں سیاہ جنگل کا مقام سبز رنگ میں | |
ابعاد | |
لمبائی | 150 کلومیٹر (93 میل) |
جغرافیہ | |
ملک | جرمنی |
ریاست/صوبہ | بادن-وورتمبرگ |
جغرافیائی متناسق نظام | 48°18′N 8°9′E / 48.300°N 8.150°E |
سلسلہ کوہ | جرمن جنوبی سطح مرتفع |
ارضیات | |
تکون جبال | وسطی سطح مرتفع |
قسم چٹان | گنیس, بنٹر بلوا پتھر |