سیباسچین پریٹو (پیدائش: 19 مئی، 1975ء، ارجنٹائن کا ایک پیشہ ور ٹینس کھلاڑی ہے۔

Sebastián Prieto
ملک ارجنٹائن
رہائشبیونس آئرس, Argentina
پیدائش (1975-05-19) 19 مئی 1975 (عمر 48 برس)
Buenos Aires, Argentina
قد1.80 میٹر (5 فٹ 11 انچ)
کھیلRight-handed
انعامی رقمامریکی ڈالر1,271,907
سنگلز
کیریئر ریکارڈ4–12 (25%)
کیریئر ٹائٹل0
اعلی ترین درجہ بندیNo. 137 (18 مئی 1998)
ڈبلز
کیریئر ریکارڈ202–210 (49.03%)
کیریئر ٹائٹل10
اعلی ترین درجہ بندیNo. 22 (10 جولائی 2006)
Team competitions
ڈیوس کپ1–2 (33.33%)
Coaching career (2010-present)

وہ بنیادی طور پر جوڑی دار کھیل مقابلوں میں مہارت رکھتا ہے۔ اس نے پیشہ ورانہ دور میں دس جوڑی خطابات سے نوازا گیا ہے۔ وہ ارجنٹائن ڈیوس کپ کے لیے 1999ء میں کھیلنا شروع کیا تھا۔

حوالہ جات ترمیم

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔