سیتا ساہو
سیتا ساہو بھارت سے تعلق رکھنے والی ایتھلیٹ ہے۔ وہ خاص اولمپکس میں دوہرے میڈل جیت چکی ہیں۔
وہ بنیادی طور پر مدھیہ پردیش تعلق رکھتی ہے۔ وہ مشکل سے 15 سال کی تھی جب وہ 200 اور 4X400 میٹر ریلے دوڑوں میں کانسی کے تمغے حاصل کر چکی ہے۔ یہ کامییابی 2011ء میں منعقد ایتھنس کے خاص اولمپکس میں ممکن ہو سکے ہیں۔[1]
ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کی رو سے سیتا معاشی تنگیوں کی وجہ سے خاندان کے سڑک پر غذا فروخت کرنے کے کاروبار میں شامل ہو چکی ہے۔ وہ دھوبیا ٹانکے، ریوا، مدھیہ پردیش میں موجودہ طور گول کپے بیچتی ہے۔[2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Help us make a difference! آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ specialolympics.org (Error: unknown archive URL). Special Olympics. Retrieved on 12 July 2015.
- ↑ "Olympics medal winner now a 'gol gappa' seller"۔ Time of India۔ 10 اپریل 2013۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-04-15
{{حوالہ ویب}}
: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے:|dead-url=
(معاونت)