سیتلا مندر
سیتلا مائی ہندو دھرم میں جلد کی بیماریوں سے شفاء دینے والی دیوی کے طور پر جانی جاتی ہے۔ سیتلا مائی کو ارسرو اور دودھ والی سیتلا بھی کہتے ہیں۔ لاہور کے علاوہ ہندوستان کے بیشتر علاقوں میں مائی سیتلا کے منادر موجود ہیں۔ برصغیر کے لوگوں کا عقیدہ تھا کہ سیتلا مندر میں آنے والا ہر چیچک کا مریض صحت یاب ہو جاتا ہے۔ منشی رام پرشاد ماتھر لکھتے ہیں "سیتلا ، پاریتی یا دیوی کی ایک اجمالی شکل ہے۔ چونکہ یہ چیچک کے مریض کو سکون بخشتی ہے۔ اس کو دیگر معنوں میں ٹھنڈک بھی کہتے ہیں." لغت میں بھی سیتلا کا معنی چیچک کی دیوی ملتا ہے.[1]
مزید دیکھیے
ترمیم- اس صفحہ ”سیتلا مندر“ کے تبادلہ خیال پر بھی اہم معلومات موجود ہیں۔ پڑھنے کےلیے تبادلۂ خیال:سیتلا مندر پر کلک کریں۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "سیتلا مندر"۔ مورخہ 2021-12-10 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-12-10