سیتی اول
سیتی اول (یونانی: Sethos I) نئی بادشاہی کے دور میں مصر کے انیسویں خاندان کا دوسرا فرعون تھا۔ 1294 یا 1290 قبل مسیح سے 1279 قبل مسیح تک حکومت کرتا رہا۔ وہ رمیسس اول اور سیتری کا بیٹا اور رمسیس دوم کا باپ تھا۔ [1]
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 1323 ق مء اواریس |
||||||
وفات | سنہ 1279 ق مء قدیم مصر |
||||||
مدفن | وادی ملوک | ||||||
شہریت | قدیم مصر | ||||||
اولاد | رمسيس ثانی | ||||||
والد | رمسیس اول | ||||||
مناصب | |||||||
فرعون مصر | |||||||
برسر عہدہ 1294 ق.م – 1279 ق.م |
|||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | ریاست کار | ||||||
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Peter J. Brand, The Monuments of Seti I and their Historical Significance: Epigraphic, Historical and Art Historical Analysis pp.301-302 PDF Brill, 2000, pp.301-302