سیتی دوم
سیتی دوم مصر کے انیسویں خاندان کا پانچواں فرعون تھا اور اس نے 1203 قبل مسیح سے 1197 قبل مسیح تک حکمرانی کی۔ اس کے تخت کے نام، اسیرکیپر سیٹیپینرتھا جس کا مطلب ہے "ری کے منتخب کردہ حکمران ۔" [1] [2]
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
تاریخ پیدائش | 13ویں صدی ق م | ||||||
تاریخ وفات | سنہ 1194 ق مء | ||||||
زوجہ | تاوسرت | ||||||
اولاد | رمسیس سبتاح | ||||||
والد | منفتاح بن رمسیس ثانی | ||||||
مناصب | |||||||
فرعون مصر | |||||||
برسر عہدہ 1199 ق.م – 1193 ق.م |
|||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | ریاست کار | ||||||
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Clayton, p.158
- ↑ "KV 15 (Sety II)"۔ Theban Mapping Project۔ 2009-04-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-11-05