سیدہ مہ پارہ شاہد بخاری ، جسے سیدہ مہ پارہ یا مہ پارہ شاہد کے نام سے بھی جانا جاتا ہے (پیدائش 8 جولائی 1993) ، [1] پاکستان سے تعلق رکھنے والی ایک بین الاقوامی فٹ بال کھلاڑی ہے۔ وہ قومی ٹیم میں گول کیپر کے حیثیت سے کھیلتی ہیں۔

مہ پارہ شاہد
ذاتی معلومات
مکمل نام سیدہ مہ پارہ شاہد
تاریخ پیدائش (1993-07-08) 8 جولائی 1993 (عمر 31 برس)
مقام پیدائش پاکستان
پوزیشن گول کیپر
کلب معلومات
موجودہ ٹیم
روسونری ویمن ایف سی
سینئر کیریئر*
سال ٹیم ظہور (گول)
2007–2013 ینگ رائزنگ سٹارز ایف ایف سی
2013–2016 بلوچستان یونائیٹڈ 6 (0)
2016 ہائی لینڈرز ایف سی
2017 – روسونری ویمن ایف سی
قومی ٹیم
پاکستان 3 (0)
* Senior club appearances and goals counted for the domestic league only

کیریئر

ترمیم

قومی

ترمیم

انھوں نے 2007 میں ینگ رائزنگ اسٹارز ایف ایف سی کے ساتھ بطور ڈیفینڈر اپنے کیریئر کا آغاز کیا [2] انھوں نے 2008 میں گول گیپر کی حیثیت سے کھیلنا شروع کیا۔

وہ نیشنل چیمپیئن شپ برائے بلوچستان یونائیٹڈ ڈبلیو ایف سی میں کھیلتی ہیں۔ 2014 میں وہ کلب کی جیتنے والی ٹیم کا حصہ تھیں۔

اس نے اور ٹیم کے ساتھی زلفہ شاہ نے روسونی ویمنز ایف سی کے ساتھ معاہدہ کیا اور یہ کلب اطالوی جائنٹس اے سی میلان کے نام پر ہے - اور دبئی میں سابق پیٹ فٹ بال ایسوسی ایشن لیگ میں شامل ہے۔

بین اقوامی

ترمیم

مہ پارہ اس قومی ٹیم کا کی رکن تھیں جس نے اسلام آباد ، پاکستان میں منعقدہ تیسری ایس اے ایف ایف چیمپین شپ میں حصہ لیا۔ [1] وہ تینوں میچوں میں بمقابلہ سری لنکا ، نیپال اور بھوٹان ) کھیلی۔

ایوارڈ

ترمیم
  • بہترین گول کیپر (قومی چیمپئن شپ): 6 ( 2008 ، 2010 ، 2011 ، 2012 ، 2013 ، 2020 )۔ [2]

بین الاقوامی اعدادوشمار

ترمیم
سال ٹیم میچ گول
2010 – موجودہ پاکستان خواتین قومی فٹ بال ٹیم 3 0

اعزاز

ترمیم
  • نیشنل ویمن فٹ بال چیمپین شپ : 2014 ، 2020

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب Syeda Mahpara آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakfootball.org (Error: unknown archive URL) PFF Official website. Retrieved 20 May 2016
  2. ^ ا ب Syeda Mahpara Shahid footballworldzone blog. Retrieved 20 May 2016

 

مہ پارہ شاہد انٹرویو[مردہ ربط]

بیرونی روابط

ترمیم