سید عمر الاوشی اوش کرعستان میں مدفون ہیں۔ عباسی دور میں اوش آپ کا مسکن تھا۔[1] آپ سید محمد مقلب بہ سید عبدالغفار اور سید جعفر کے والد ہیں۔[2][1][3] آپ کو بعض مورخین و سیرت نگاروں نے الکعب یا قاب کہا ہے۔[4][1] آپ کا تعلق زید بن علیالشہید کی تحریک سے تھا۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ ت میر سید ثاقب عماد الحسینی، گلدستۂ عقائد و حقائق روحانی، باب شیخ المشائخ سید محمد حمزہ و اجداد و احفاد
  2. سید یوسف شاہ، حالات مشوانی، مطبوعہ لاہور 1930، ص103
  3. عمر خطاب شاہ مشوانی، خطاب مشوانی، ص222
  4. سید بہاؤ الدین بھائی، بحر الانوار