صدر انجمن سوز خوانان کراچی

الحاج سید فائق حسین رضوی صاحب کا رضائے الٰہی سے 9 جون 2020ء کو انتقال ہو گیا ہے۔

مرحوم کی نماز جنازہ آج 10 جون بروز بدھ بعد نماز ظہرین مسجد و امام بارگاہ شاہ کربلا ٹرسٹ, رضویہ سوسائٹی , ناظم آباد میں ادا کی گئی،