8 جون 9 جون 10 جون 11 جون 12 جون

واقعاتترميم

  • 1967ء اسرائیل اورشام جنگ بندی پر رضامندہوئے [1]
  • 1967ء سوویت یونین نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کیے [1]
  • 1940ء جنگ عظیم دوم:اٹلی نے فرانس اور برطانیہ کے خلاف جنگ کا اعلان کیا[1]
  • 1940ء جنگ عظیم دوم:کینیڈا نے اٹلی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا[1]
  • 1934ء سوویت یونین اور رومانیہ کے درمیان دوبارہ سفارتی تعلقات قائم ہوئے [1]

ولادتترميم

وفاتترميم

تعطیلات و تہوارترميم

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب پ ت ٹ "آج کا دن تاریخ میں". اردو ڈاٹ کو.