سید قاسم غباری
سید قاسم غباری دیاربکری (وفات: 1625ء) عثمانی خطاط تھے۔ سید قاسم کا تعلق دیار بکر سے تھا۔ سید قاسم کی خطاطی سوائے سلطان احمد مسجد کے کہیں اور محفوظ نہیں رہ سکی۔
سید قاسم غباری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 16ویں صدی سلطنت عثمانیہ |
وفات | سنہ 1625ء (74–75 سال) سلطنت عثمانیہ |
شہریت | سلطنت عثمانیہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | خطاط |
شعبۂ عمل | اسلامی خطاطی |
درستی - ترمیم |
سلطان احمد مسجد ترمیم
سید قاسم کی خطاطی سلطان احمد مسجد کے گنبد کلاں کے اندرونی جانب دیکھی جا سکتی ہے۔ اِس گنبد کا قطر 23.5 میٹر ہے۔
وفات ترمیم
سید قاسم غباری کی وفات جمادی الثانی 1034ھ مطابق مارچ/ اپریل 1625ء میں ہوئی۔