سخی سلطان سیّد محمد عبد اللہ شاہ مدنی جیلانی

ولادت

ترمیم

سیّد محمد عبد اللہ شاہ مدنی جیلانی 29رمضان المبارک 1186ھ 24دسمبر 1772ء جمعتہ المبارک مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے

آپ کا نسب والد کی طرف سے شیخ عبدالقادر جیلانی کے ذریعے اوروالدہ کی طرف سے امام سیّد محمد تقی کے توسط سےعلی کرم اللہ وجہہ تک پہنچتا ہے سخی سلطان باھو کے مرشد سیّد عبد الرحمن جیلانی سیّد عبد اللہ شاہ کے پردادا ہیں۔ سیّد عبد اللہ شاہ کے دادا سیّد عبد العزیز 1696ء میں دہلی سے بغداد تشریف لے گئے پھر 1698ء میں مدینہ منتقل ہو گئے اور وہیں مستقل سکونت اختیار کر لی۔

وفات

ترمیم

رمضان المبارک 29 ، 1276ھ 20۔ اپریل1860ء میں وفات پائی

مزار

ترمیم

آپ کا مزار مبارک فتانی چوک احمد پور شرقیہ ضلع بہاولپور (پنجاب) پاکستان میں ہے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. مشاءک سروری قادری سلطان الفقر پبلیکیشنز (: لاہور)