سید محمد فائق فتاویٰ عالمگیری کی مجلس مؤلفین کے حصہ دارتھے
مولانا سید محمد فائق قاضی بدیع الزمان بن شیخ محمد شفیع کے خسر تھے اور فتاویٰ عالمگیری کی خدمات میں اڑھائی روپے یومیہ وظیفہ ملتا تھا۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. اردو دائرہ معارف اسلامیہ جلد 15 صفحہ 152 دانش گاہ پنجاب لاہور