سید نور علی شاہ غا زی (نوری شاہ بابا) ولی اللہ شخصیت ہیں۔ آپ خلیفہ ولید بن مروان کے حکم پر محمد بن قاسم فا تحِ سند ھ کے لشکر کے سا تھ دمشق سے 92ھ میں باب الاسلام سندھ آئے اور راجا داہر سے جنگ کی اور ایک سال جنگِ دیبل کے بعد 93ھ میں بہت سے کفّا ر کو جہنم واصل کر کے 5 محرم الحرام بروز جمعہ شہید ہو ئے۔[1]آپ کا مزار تین ہٹّی ،باب المدینہ، کراچی میں مرجعِ خلائق ہے۔[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "مختصر حالات"۔ 18 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اکتوبر 2016 
  2. تذکرہ اولیا ءِ سندھ، صفحہ نمبر 366