سیسونی اس کو حسینی بھی کہا جاتا ہے جووادی گوجال گلگت بلتستان کا ایک اہم گاؤں ہے۔
سیسونی کو مقامی افراد حسینی،حسنی اور غوسنی کے نام سے بھی جانتے ہیں۔ گاؤں کی وجہ شہرت ایک مشہور صوفی بزرگ کا مزار ہے جسے مقامی لوگ شاہ طالب کے نام سے پکارتے ہیں۔ روایت مشہور ہے کہ ایک مذہبی شخصیت اس گاؤں میں وفات پا گئے اور انھیں یہی پر دفنایا گیا۔ گاؤں ایک حصہ زرآباد کے نام سے مشہور ہے اور دریائے ہنزہ کے مشرقی سمت میں واقع ہے، جہاں تک پیدل رسائی فولادی رسوں اور لکڑی کے پٹوں سے بنے ایک پل کے ذریعے ممکن ہے۔[1]

حوالہ جات ترمیم