سیف الدین جقمق (پیدائش: 1373ء– وفات: 13 فروری 1453ء) برجی مملوک سے تعلق رکھنے والے سلطنت مملوک (مصر) کے سلطان تھے جنہوں نے 1438ء سے 1453ء تک حکومت کی۔