سیف الدین صرغتمش
سیف الدین صرغتمش ابن عبد اللہ الناصری (انگریزی: Sirghitmish) جنہیں عام طور پر صرف صرغتمش کے نام سے جانا جاتا ہے سلطنت مملوک کے ایک امیر تھے۔ انھوں نے قاہرہ میں مدرسہ صرغتمش بنوایا۔