امیر (Emir) (عربی: أمير; نسائی: أميرة) مسلم دنیا میں استعمال کیا جاتا ہے ترک نسل کے بادشاہوں نے بھی یہ لقب اپنے نام کے ساتھ استعمال کیا ہے جیسے (امیر سعدالدین کوپیک ۔ امیر برکل نویاں ۔ امیر ترغئ ۔ امیر تیمور ۔ امیر تغلق ترخان آغا ۔ امیر جلال الدین میران شاہ) (امیر اب یہ اعلٰی دفتری لقب ہے) جو عموماً امارت کے سربراہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔امیر لقب پاکستان اور افغانستان کے لوگ بھی اپنے نام کے ساتھ استعمال کرتے ہیں۔

محمد عالم خان، امیر بخارا

اسلامی القاب

ترمیم