سیمپروپر
اوپیرا ہاؤس
سیمپروپر (انگریزی: Semperoper) 1841ء میں ڈریسڈن، جرمنی کے تاریخی مرکز کے ایک حصے میں سیمپروپر اوپیرا ہاؤس تعمیر کیا گیا تھا، جس کے معمار گوٹ فریڈ سیمپر تھے۔ 1869ء میں تباہ کن آگ کے بعد دریا ایلب کے پاس واقع اس عمارت کو دوبارہ تعمیر کیا گیا اور یہ کام 1878ء میں مکمل ہوا۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران اس عمارت کو ایک بار پھر نقصان پہنچا جس کے بعد 1985ء میں اس کی تعمیراتی کام مکمل کیا گیا۔ یہاں پر پیش کیے جانے والے پہلے اوپیرا کو جرمن موسیقار کارل ماریہ وان ویبر نے ترتیب دیا تھا۔[1]
The Semperoper at dusk, 2009 | |
مقام | ڈریسڈن، جرمنی |
---|---|
جغرافیائی متناسق نظام | 51°03′16″N 13°44′07″E / 51.05444°N 13.73528°E |
قسم | اوپیرا ہاؤس، کنسرٹ ہال |
تعمیر | |
تعمیر | 1841 اصل تعمیر) 1878 (تعمیر اول) 1985 (تعمیر ثانی) |
معمار | گوٹ فریڈ سیمپر |
ویب سائٹ | |
No URL found. Please specify a URL here or add one to Wikidata. |
ویکی ذخائر پر سیمپروپر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ سلیم انور عباسی، جرمنی کی حیرت انگیز طرزِ تعمیرات (مضمون)، مشمولہ: روزنامہ جنگ کراچی، 16 فروری 2020ء، صفحہ 10