سینجی
سینجی | |
---|---|
اسمیاتی درجہ | نوع |
جماعت بندی | |
مملکت اعلی | حیویات |
عالم اعلی | حقیقی المرکزیہ |
مملکت | نباتات |
ذیلی مملکت | ویریدیپلانٹے |
ذیلی مملکت | سٹرپٹوفیٹا |
جزو گروہ | ایمبریوفائیٹ |
تحتی گروہ | نباتات عروقی |
ذیلی تقسیم | تخم بردار پودا |
سائنسی نام | |
Melilotus albus[1] Friedrich Kasimir Medikus | |
| |
درستی - ترمیم |
سینجی (انگریزی: Melilotus albus) جسے انگریزی میں (honey clover)، (white melilot)، (Bokhara clover)، (white sweetclover) اور (sweet clover) کہتے ہیں۔ زمین میں نائٹروجن کے اضافے کا باعث ہے۔ جو زمین کی زرحیزی کے لیے اہم عنصر ہے۔ یہ گندم کی فصل میں بطور فصلی جڑی بوٹی اگنے والا پھلی دار پودا ہے۔ یہ شہد حاصل کرنے کے لیے بہتریں پودا ہے کیونکہ یہ شہد کی مکھیوں کے لیے رس کا ذریعہ ہے۔ یہ عام طور پر چارہ کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ یہ ایک خوشبودار پودا ہے اور اس سے کومارین خوشبو اخذ کی جاتی ہے۔ اس کا نباتاتی نام (Melilotus albus) ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "معرف Melilotus albus دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 دسمبر 2024ء