سینٹر کالج
سینٹر کالج ڈینویل، کینٹکی میں واقع ایک نجی فنون آزاد کالج ہے۔ سینٹر کالج تقریباً 1،375 مندرج طالب علموں کے ساتھ ایک انڈر گریجویٹ چار سالہ ادارہ ہے۔ سینٹر کالج پریسبیٹیرین لیڈران نے قائم کیا تھا، مگر بعد میں کالج ان کے ہاتھ سے نکل گیا اور 1819ء میں باضابطہ طور پر کینٹکی جنرل اسمبلی نے کالج کی باگ دوڑ سنبھال لی۔ کالج ایسوسی ایٹڈ کالجز آف دی ساؤتھ کا ایک رکن ہے
(لاطینی: Collegium Centrum) | |
شعار | Doctrina Lux Mentis (لاطینی) |
---|---|
اردو میں شعار | عِلمیت ذہن کا نور ہے۔ |
قسم | نجی فنون آزاد کالج |
قیام | 21 جنوری 1819ء |
مذہبی الحاق | پریسبیٹیرین کلیسیا |
انڈومنٹ | $263.81 ملین[1] |
جان ایلن روش | |
تدریسی عملہ | 145 |
انڈر گریجویٹ | 1،385 |
مقام | ڈینویل، ، امریکا |
کیمپس | چھوٹا شہر 152 acre (62 ha) نیشنل رجسٹر آف ہسٹورک پلیسز |
اخبار | دی سینٹو (The Cento)[2] |
رنگ | سنہری اور سفید |
کسرتی کھیلیں | ساؤتھرن ایتھلیٹکس ایسوسی ایشن این سی اے اے ڈویژن سوم |
وابستگیاں | اے پی سی یو اے سی ایس این اے آئی سی یو[3] سی آئی سی [4] |
ماسکوٹ | کرنلز |
ویب سائٹ | www |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Last updated February, 2015. "U.S. and Canadian Institutions Listed by Fiscal Year 2014 Endowment Market Value and Percentage Change in Endowment Market Value from FY 2013 to FY 2014" (PDF)۔ 2014 NACUBO-Commonfund Study of Endowments۔ National Association of College and University Business Officers۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جولائی، 2015ء
- ↑ "The Cento"۔ Centre College۔ 11 نومبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2011ء
- ↑ "Member Directory"۔ National Association of Independent Colleges and Universities۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مئی، 2017ء
- ↑ "Centre Facts: Accreditation and Memberships". centre.edu. https://www.centre.edu/about-6/centre-facts/accreditation/.