پریسبیٹیرین کلیسیا
(پریسبیٹیرین سے رجوع مکرر)
پریسبیٹیرین کلیسیا، پریسبیٹیرین ازم یا بزرگواریت[1] مسیحیت کے ایک فرقے پروٹسٹنٹ کے اصلاح شدہ عقائد کا ایک حصہ/شاخ ہے۔ اس شاخ کا آغاز جزائر برطانیہ خصوصاً اسکاٹ لینڈ میں ہوا۔
پریسبیٹیرین کلیسیاؤں نے اپنا نام یونانی زبان کے لفظ پریسبیٹیروس سے اخذ کیا ہے۔ پریسبیٹیرین کلیسیائی حکومت کی ایک قسم ہے جس پر پریسبیٹیرین بزرگواروں کی نمائنده مجالس حکومت کرتی ہیں۔ دنیا کے جن ملکوں میں انگریزی بولی جاتی ہے وہاں پریسبیٹرین کلیسیائی نظام کی حامل کلیسیاء کو 'پریسبیٹرین' جبکہ جہاں انگریزی نہیں بولی جاتی، 'ریفارمڈ کلیسیاء 'کہا جاتا ہے[2]۔
بنیادی تعلیمات
ترمیمدیکھیے کالوینیت
پریسبیٹیرین کلیسیاء کی مجالس
ترمیم- جنرل اسمبلی
- جنرل سنڈ
- ریجنل سنڈ
- پریسبیٹری/کلاس
- سیشن/ کانسسٹری
پریسبیٹیرین نظام کی حامل کلیسیائیں
ترمیم- امریکنپریسبیٹرین چرچ
- پریسبیٹرین چرچ آف یونائٹیڈ اسٹیٹس آف امریکا
- بائبل پریسبیٹرین چرچ امریکا
- پریسبیٹرین چرچ آف امریکا
- آرتھوڈکس پریسبیٹرین چرچ امریکا
- ریفارمڈ چرچ آف یونائٹیڈ اسٹیٹس آف امریکا
- ریفارمڈ چرچ آف امریکا
- ریفارمڈ پریسبیٹرین چرچ آف نارتھ امریکا
- پریسبیٹرین چرچ آف اسکاٹ لینڈ
- پریسبیٹرین چرچ آف آئرلینڈ
- پریسبیٹرین چرچ آف افریقا
- پریسبیٹرین چرچ آف سنٹرل افریقن ریپبلک
- ایسوسی ایٹ ریفارمڈ پریسبیٹرین چرچ
- ایونجیلیکل پریسبیٹرین چرچ
- ایونجیلیکل ریفارمڈ پریسبیٹرین چرچ
- پریسبیٹرین چرچ آف کینیڈا
- پریسبیٹرین چرچ آف آسٹریلیا
- یونائٹیڈ ریفارمڈ پریسبیٹرین چرچ
- پریسبیٹرین چرچ آف روانڈا
- پریسبیٹرین چرچ آف انڈیا
- پریسبیٹرین چرچ آف ساوتھ انڈیا
- پریسبیٹرین چرچ آف فلپائن
- پریسبیٹرین چرچ آف تائیوان
- پریسبیٹرین چرچ آف جاپان
- پریسبیٹرین چرچ آف کوریا
- پریسبیٹرین چرچ آف پاکستان
- یونائٹیڈ پریسبیٹرین چرچ آف پاکستان
- ستلج ریفارمڈ چرچ آف پاکستان
- ریفارمڈ چرچ آف روانڈا
عالمی تناظیم برائے کلیسیائی اتحاد
ترمیمالہٰیاتی ادارے
ترمیم- کالون پریسبیٹرین تھیالوجیکل سیمنری امریکا
- جنیوا بائبل کالج
- یونین تھیالوجیکل سیمنری امریکا
- فلر تھیالوجیکل سیمنری امریکا
- گوجرانوالہ تھیالوجیکل سیمنری پاکستان
- فیتھ تھیالوجیکل سیمنری پاکستان
- ریفارمڈ پریسبیٹرین تھیالوجیکل سیمنری امریکا
- دی نارتھ امریکن ریفارمڈ سیمنری امریکا
- پیورٹن ریفارمڈ تھیالوجیکل سیمنری امریکا
- پیورٹن ریفارمڈ بائبلیکل سیمنری انڈیا
- پریسبیٹرین تھیالوجیکل سیمنری کوریا
- دی پروٹسٹنٹ بائبلیکل انسٹی ٹیوٹ پاکستان
حوالہ جات
ترمیم- ↑ اوکسفرڈ انگریزی - اردو لغت، مرتبہ شان الحق حقی
- ↑ کاہنوں کی مملکت از پادری ڈاکٹر اسلم ضیائی، ناشر: گوجرانوالہ تھیالوجیکل سیمنری گوجرانوالہ
- ↑ http://wcrc.ch
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 12 جولائی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2020
- ↑ firefellowship.org