سینٹ توروس گرجا گھر

(سینٹ توروس کلیسا سے رجوع مکرر)

سینٹ توروس گرجا گھر (St. Toros Church) قدیم یروشلم میں آرمینیائی محلہ میں واقع ہے۔ یہ سینٹ جیمز کیتھیڈرل کے برابر میں واقع ہے۔ اس میں آرمینیوں کی طرف سے 4،000 سے زیادہ قدیم مسودات رکھے گئے ہیں۔[1]

سینٹ توروس کلیسا

حوالہ جات

ترمیم
  1. "The Armenian Orthodox Patriarchate"۔ The Armenian Patriarchate of St. James, Jerusalem۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-05-29

31°46′28.51″N 35°13′42.23″E / 31.7745861°N 35.2283972°E / 31.7745861; 35.2283972