سینٹ توروس گرجا گھر
سینٹ توروس گرجا گھر (St. Toros Church) قدیم یروشلم میں آرمینیائی محلہ میں واقع ہے۔ یہ سینٹ جیمز کیتھیڈرل کے برابر میں واقع ہے۔ اس میں آرمینیوں کی طرف سے 4،000 سے زیادہ قدیم مسودات رکھے گئے ہیں۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "The Armenian Orthodox Patriarchate"۔ The Armenian Patriarchate of St. James, Jerusalem۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2011