سیونگ فیس (انگریزی: Saving Face) ایک ڈاکومنٹری فلم ہے جو عورتوں پر تیزاب پھینکنے کے گھناؤنے واقعات پر مشتمل ہے۔ اس فلم کی ہدایتکار پاکستانی خاتون شرمین عبید چنائے اور امریکی ڈینئل جنگ ہیں۔ اس فلم کو چوراسویں اکیڈمی اعزاز برائے بہترین ڈاکومنٹری فلم سے نوازا گیا۔ شرمین یہ اعزاز حاصل کرنے والی دوسری پاکستانی شخصیت ہیں۔[2][3]

سیونگ فیس
Saving Face
ہدایت کارشرمین عبید چنائے,
ڈینئل جنگ
پروڈیوسرشرمین عبید چنائے
ڈینئل جنگ
ڈیوس کومبے
علیسن گرینبرگ
صبیحہ ثمر
ستارےڈاکٹر محمد جواد
موسیقیگنارڈ دوبوز
ایڈیٹرمیخاؤس
تقسیم کارایچ بی او
تاریخ نمائش
  • 8 مارچ 2012ء (2012ء-03-08)
[1]
ملکامریکا/پاکستان

اعزازات

ترمیم

سیونگ فیس کو چوراسویں اکیڈمی اعزازات کی تقریب میں اکیڈمی اعزاز برائے بہترین ڈاکومنٹری فلم کا اعزاز حاصل ہوا۔[4]

حوالہ جات

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم