سیپیجی مواقع (سی پی جی سائٹس / CpG Sites) اصل میں دنا (DNA) کے سالمے میں پائے جانے والے وہ مواقع یا مقامات ہوتے ہیں کہ جہاں پر ایک سائٹوسین (C) کے سالمے کے بعد ایک گوانوسین (G) کا سالمہ پایا جاتا ہے اور جیسا کہ DNA کے بنیادی سالمے کی ساخت ہوتی ہے کہ اس کے مرثالثات (nucleotides) آپس میں ایک شکر و فاسفیٹ (p) کی زنجیر کے ذریعہ سے جڑے ہوتے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ اس C اور G کے سالمے کے درمیان ایک فاسیفٹ (p) کا سالمہ ہوگا، بس اسی وجہ سے اس کو CpG کہا جاتا ہے۔

سائٹوسین
گوانین

مزید دیکھیے

ترمیم

نگار خانہ

ترمیم