سیکرٹری توانائی (پاکستان)

پاکستان کا پاور سیکرٹری (اردو: ‎معتمدِ توانائی پاکستان ) وزارت توانائی (پاور ڈویژن) کا وفاقی سیکرٹری ہے۔ پوزیشن ہولڈر باسویں گریڈ کاایک افسر ہوتا ہے، جو عام طور پر پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس سے تعلق رکھتا ہے۔ [1]

Power Secretary of Pakistan
‎معتمدِ توانائی پاکستان
تقرر کُننِدہوزیراعظم پاکستان
ویب سائٹPower Division

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Publications"۔ Mowp.gov.pk۔ 2012-03-07۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جولا‎ئی 2018