کابینہ سیکرٹری (پاکستان)

کابینہ سیکرٹری (اردو: ‎معتمدِ کابینہ پاکستان ) پاکستان کی کابینہ کا وفاقی سیکرٹری ہے۔ کابینہ سیکرٹری کابینہ ڈویژن کے انتظامی سربراہ کے طور پر کام کرتا ہے، وزیراعظم اور کابینہ کو پالیسی مشورے فراہم کرتا ہے۔ عام طور پر پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے سینئر ترین باسویں گریڈ کے افسر کو اس عہدے پر تعینات کیا جاتا ہے۔ ملک کے سینئر ترین سرکاری ملازمین ہونے کے ناطے آفس ہولڈر سیکرٹریز کمیٹی کے سربراہ ہوتے ہیں اور بی پی ایس 20، بی پی ایس 21 اور بی پی ایس 22 میں سرکاری ملازمین کے تبادلوں، تقرریوں اور ترقیوں میں براہ راست شامل ہوتے ہیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاسوں کے دوران کابینہ سیکرٹری وزیر اعظم کے دائیں جانب بیٹھتے ہیں۔ [1][2] [3][4]

Cabinet Secretary of Pakistan
‎معتمدِ کابینہ پاکستان
جواب دہوزیراعظم پاکستان
نشستاسلام آباد
تقرر کُننِدہوزیراعظم پاکستان
ویب سائٹCabinet Division

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "All Is Not Well Between the Country's Top Two Offices"۔ thenews.com.pk۔ 30 December 2008۔ 07 نومبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2018 
  2. Khawar Ghumman (2 March 2012)۔ "Cold War' Between Two Top Secretaries"۔ Dawn۔ 28 مارچ 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2018 
  3. "PM Appoints New Cabinet Division, Establishment Secretaries"۔ Samaa۔ Associated Press of Pakistan۔ 2 March 2016۔ 12 جولا‎ئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جولا‎ئی 2018 
  4. "Home Page"۔ www.cabinet.gov.pk۔ 23 جنوری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 فروری 2022