پاکستان کا سیکرٹری صحت وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشن اور کوآرڈینیشن کا وفاقی سیکرٹری ہے۔ پوزیشن ہولڈر باسویں گریڈ کاایک افسر ہوتا ہے، جو عام طور پر پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس سے تعلق رکھتا ہے۔ [1][2]

سیکرٹری صحت پاکستان
مقرر کرنے والا وزیراعظم پاکستان
ویب گاہ وزارت صحت

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Ministry of National Health Services & Regulations"۔ www.nhsrc.gov.pk
  2. Jordan، John۔ "Ehsaas Program"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-11-18