سیکرٹری صنعت و پیداوار پاکستان

پاکستان کے انڈسٹریز اینڈ پروڈکشن سیکرٹری (اردو: ‎معتمدِ صنعت و پیداوار پاکستان ) وزارت صنعت و پیداوار کے وفاقی سیکرٹری ہیں۔ پوزیشن ہولڈر باسویں گریڈ کا ایک افسر ہوتا ہے، جو عام طور پر پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس سے تعلق رکھتا ہے۔ [1]

Industries and Production Secretary of Pakistan
تقرر کُننِدہوزیراعظم پاکستان
ویب سائٹMinistry of Industries

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Home Page"۔ www.moip.gov.pk