سیکرٹری منصوبہ بندی و ترقی (پاکستان)

پاکستان کے منصوبہ بندی اور ترقی کے سیکرٹری (اردو: ‎معتمدِ منصوبہ بندی و ترقی پاکستانمنصوبہ بندی اور ترقی کی وزارت کے وفاقی سیکرٹری ہیں۔ سیکرٹری پی اینڈ ڈی ملک کی اقتصادی منصوبہ بندی اور ترقیاتی سرگرمیوں میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں، جس سے یہ وفاقی حکومت میں ایک انتہائی اہم عہدہ رکھتا ہے۔ پوزیشن ہولڈر باسویں گریڈ کاایک افسر ہوتا ہے، جو عام طور پر پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس سے تعلق رکھتا ہے۔ سیکرٹری پلاننگ کمیشن کا بھی حصہ ہوتا ہے۔ [1]

Planning and Development Secretary of Pakistan
‎معتمدِ منصوبہ بندی و ترقی پاکستان
جواب دہوزارت منصوبہ بندی و ترقی (پاکستان)
تقرر کُننِدہوزیراعظم پاکستان
ویب سائٹMinistry of Planning and Development

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Ministry of Planning,Development & Reform"۔ Pc.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-25