سیکرٹری مواصلات پاکستان
پاکستان کا کمیونیکیشن سیکرٹری وزارت مواصلات کا وفاقی سیکرٹری ہوتا ہے۔ پوزیشن ہولڈر باسویں گریڈ کا ایک افسر ہوتا ہے، جو عام طور پر پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس سے تعلق رکھتا ہے۔ [1] سیکرٹری وزارت کی سربراہی کرتا ہے جو پاکستان میں مواصلات اور ٹرانسپورٹ کے شعبے کی مرکزی انتظامی اتھارٹی ہے۔ قابل ذکر محکمے جو کمیونیکیشن سیکرٹری کے دائرہ کار میں آتی ہیں ان میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی اور نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس شامل ہیں۔ [2]
Communications Secretary of Pakistan | |
---|---|
تقرر کُننِدہ | وزیراعظم پاکستان |
ویب سائٹ | Ministry of Communications |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Home"۔ communication.gov.pk
- ↑ "National Highways & Motorway Police"۔ 2020-08-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-01