سیگ پلازا (انگریزی: SEG Plaza) چین کے شہر شینزین میں واقع ایک فلک بوس عمارت ہے۔ اس عمارت میں 70 منزلیں ہیں اور اس کی بلندی 356 میٹر (1,168 فٹ) ہے۔ اس کی تعمیر 2000 میں مکمل ہوئی۔

سیگ پلازا
عمومی معلومات
ملکچین
تکمیل2000
تکنیکی تفصیلات
منزلوں کی تعداد
    1. 70

مزید دیکھیے

ترمیم