سی آئی ڈی کراچی کار بم دھماکا

11 نومبر 2010 بروز پیر رات 8:00 بجے پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں بہت بڑی نوعیت کا دھماکا ہوا۔ دھماکا سی آئی ڈی کی بلڈنگ سے ٹکرانے والی گاڑی سے ہوا۔ دھماکا اس قدر شدید تھا کی اس کی آواز آدھے شہر میں سنی گئی۔ دھماکا میں پندرہ افراد کی ہلاکت اور اڑتالیس افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ملی ہیں۔[1] کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے دھماکا کی ذمہ داری قبول کر لی۔

Pakistan CID building attack
مقامکراچی، پاکستان
نشانہCriminal Investigation Department headquarters
حملے کی قسمکار بم دھماکا، گرینیڈ حملہ، گولی باری
ہلاکتیں18
زخمی100
مرتکبینتحریک طالبان پاکستان، لشکرجھنگوی (مشتبہ)

حوالہ جات ترمیم

  1. "Geo.tv: Latest News Breaking Pakistan, World, Live Videos"۔ 14 نومبر 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2010