سی ایف ایکس اکیڈمی کرکٹ ٹیم

سی ایف ایکس اکیڈمی کرکٹ ٹیم ایک فرسٹ کلاس کرکٹ ٹیم تھی جو ملک کے ڈومیسٹک کرکٹ مقابلوں میں زمبابوے کی کرکٹ اکیڈمی کی نمائندگی کرتی تھی۔ انھوں نے 1999ء سے 2002ء تک لوگان کپ میں حصہ لیا۔ کلب نے اپنے ہوم میچز کنٹری کلب، ہرارے میں کھیلے۔ [1]

سی ایف ایکس اکیڈمی
معلومات ٹیم
قائم1999 (فرسٹ کلاس)
آخری میچ2002
ہوم گراؤنڈکوئیکوئی اسپورٹس کلب

حوالہ جات

ترمیم
  1. "First-Class Matches played on Country Club, Harare (20)"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-02-05