شائستہ سحر
معروف شاعرہ
پیدائش
ترمیماصل نام شائستہ پروین قلمی نام:شائستہ سحر 23 ستمبر 1975ء کو فیض آباد، اتر پردیش میں پیدا ہوئیں،
تعلیم
ترمیماردو میں ایم اے کیا
تدریس
ترمیمپاکستان گرلز کالج میں لیکچرر ہیں۔
شاعری
ترمیماسکول کے زمانے سے شاعری کر رہی ہیں۔ مشاعروں میں کافی مقبول ہیں۔
تصانیف
ترمیمچار شعری مجموعے شائع ہو چکے ہیں۔
- عذابِ آگہی (1997)،
- متاعِ فکر (2015)
- کربِ آرزو (2016)۔
- بے دھیانی (2020)