شادی ایک جشن کی تقریب ہے جہاں دو افراد ازدواجی زندگی کے ڈور سے بندھتے ہیں۔ [1] شادی کی روایات اور رسم و رواج مختلف ثقافتوں، ممالک، مذاہب اور معاشروں میں اس لحاظ سے مختلف ہیں کہ شادی کا جشن کیسے منایا جاتا ہے لیکن یہ سخت علامتی ہوتے ہیں اور اکثر ان کی جڑیں توہمات میں پائی جاتی ہیں جو شادی کو خوش قسمت یا بدقسمت بناتی ہیں۔ توہم پرستی کا تعلق اکثر ایسے طریقوں سے ہوتا ہے جن میں قسمت ، تقدیر یا پیشن گوئی شامل ہوتی ہے۔ [2]

اپنی شادی کے دن ہاتھ پاؤں پر روایتی مہندی کے ساتھ ایک دلہن۔
ایک دلہن توہم پرستی کے مطابق اپنا گلدستہ ایک ہجوم میں پھینک رہی ہے۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "Definition of WEDDING"۔ www.merriam-webster.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 نومبر 2018 
  2. "SUPERSTITION | meaning in the Cambridge English Dictionary"۔ dictionary.cambridge.org (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 نومبر 2018