شارک
(شارك سے رجوع مکرر)
شارک دور: Silurian–Recent | |
---|---|
Grey reef shark (Carcharhinus amblyrhynchos)
| |
اسمیاتی درجہ | اعلی طبقہ |
جماعت بندی | |
مملکت: | جانور |
جماعت: | Chondrichthyes |
ذیلی جماعت: | Elasmobranchii |
الرتبة العليا: | Selachimorpha |
سائنسی نام | |
Selachimorpha[1] Joseph S. Nelson ، 1984 | |
Orders | |
Carcharhiniformes |
|
| |
درستی - ترمیم |
شارک (انگریزی: Shark) مچھلیوں کے ایک گروہ کا نام ہے۔ شارک مچھلیوں کے بارے میں مشہور ہے کہ ان کی سننے کی حس بہت تیز ہوتی ہے۔ وہ مختلف چیزوں کو سونگھنے اور اپنے اردگرد کے ماحول میں حرکات کا اندازہ لگانے میں بھی بڑی تیز ہوتی ہیں۔ شارک کی مشہور اقسام ٹائیگر شارک ،گریٹ وائٹ شارک ، بلو شارک ، ماکو شارک اور ہیمر ہیڈ شارک ہیں۔
- ↑ "معرف Selachimorpha دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2024ء
بیرونی روابط
ترمیمشارک کے بارے میں مزید جاننے کے لیے ویکیپیڈیا کے ساتھی منصوبے: | |
لغت و مخزن ویکی لغت سے | |
انبارِ مشترکہ ذرائع ویکی ذخائر سے | |
آزاد تعلیمی مواد و مصروفیات ویکی جامعہ سے | |
آزاد متن خبریں ویکی اخبار سے | |
مجموعۂ اقتباساتِ متنوع ویکی اقتباسات سے | |
آزاد دارالکتب ویکی ماخذ سے | |
آزاد نصابی و دستی کتب ویکی کتب سے |
ویکی کتب پر ایک کتاب تفصیلات |
- ویکی جوابات: شارک کے بارے میں سوال و جواب
- Sharks.org.za ایک تفصیلی مطالعہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ sharks.org.za (Error: unknown archive URL)
- بی بی سی نیچر پر تفصیلآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ bbc.co.uk (Error: unknown archive URL)
ویکی ذخائر پر شارک سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |