شارلٹ وہیٹن شہر اوٹاوا کی پہلی مونث ناظم تھی۔ 1951ء سے 1956ء تک اور پھر 1960ء سے 1964ء تک ناظم رہی۔ کینیڈا کے بڑے شہروں میں سب سے پہلی مونث ناظم تھی۔

2011ء میں اوٹاوا کے ناظم جم واٹسن نے اوٹاوا کتب خانے کی نئی عمارت اس کے نام پر رکھنے کی تجویز پیش کی مگر یہودیوں کے اعتراض پر واپس لے لی۔[1]

  1. "Archives won't be named after Whitton"۔ اوٹاوا سٹیزن۔ 9 مئی 2011ء۔ 09 مئی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مئی 2011