شاطبی محلہ ، عرب جمہوریہ مصر کے شہر اسکندریہ کے محلوں میں سے ایک ہے ۔ یہ نام اس علاقے کا علامہ ابو عبد اللہ شاطبی کے دفن ہونے کی وجہ سے رکھا گیا تھا۔ شاطبی محلہ میں سمندر کے قریب ایک گوشہ ہے جسے زاویہ شاطبی کہتے ہیں اس میں ایک مزار ہے اور اسکندریہ کے بہت سے لوگ اس کی زیارت کرتے ہیں۔[1][2]

شاطبی (اسکندریہ)
 

انتظامی تقسیم
ملک مصر   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ اسکندریہ   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 31°12′39″N 29°54′50″E / 31.2108°N 29.9138°E / 31.2108; 29.9138   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
Map
اسکندریہ کے شاطبی محلے میں ایک مسجد اور ایک چرچ، جس میں ٹرام لائن دکھائی دے رہی ہے۔
سینٹ جارج چرچ - قبطی آرتھوڈوکس پیٹریارکیٹ

تصاویر

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "مجمع نظري الإسكندرية | المصري اليوم"۔ www.almasryalyoum.com (بزبان عربی)۔ 21 أغسطس 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اگست 2018 
  2. "المجمع النظرى بالاسكندرية - الإسكندرية - منطقة إدارية | فيسبوك"۔ www.facebook.com (بزبان عربی)۔ 11 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اگست 2018