شاپور سوم
شاپور سوم (انگریزی: Shapur III) ساسانی سلطنت کا 383ء سے 388ء تک ایران کے کا بادشاہ تھا۔ وہ شاپور دوم (دور 309–379) کا بیٹا تھا اور اپنے چچا اردشیر دوم (دور 379–383) کا جانشین ہوا۔
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
تاریخ پیدائش | 4ویں صدی | ||||||
تاریخ وفات | نومبر388ء (-13–-12 سال) | ||||||
طرز وفات | قتل | ||||||
شہریت | ساسانی سلطنت | ||||||
اولاد | بہرام چہارم ، یزدگرد اول | ||||||
والد | شاپور دوم | ||||||
بہن/بھائی | ہرمز دخت |
||||||
خاندان | خاندان ساسان | ||||||
مناصب | |||||||
شہنشاہ فارس (ساسانی سلطنت) | |||||||
برسر عہدہ 383 – دسمبر 388 |
|||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | مقتدر اعلیٰ | ||||||
درستی - ترمیم |